Pages

Thursday 5 January 2017

گنجے پن کا علاج

[9/4, 21:40]
🍶HAKIM SAIFULLA  QASMI 🍶:

مولانا حکیم سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی
طالب دواخانہ عید گاہ روڈ گلاوٹھی بلند شھر یوپی انڈیا
Phone 9897440400
What's App9058315004

🎃🌰🍅🍆🌶🍐🍊🍍🍇🍉🍒🍂🍁🌾🌼🌷🌹🌻🌺🍃🌸💐🍌🍋🎍🍄🍑👍👍👍👍

خلق خدا کے فائدے کے لئے آگے شیئر کریں    شکریہ

                    گنج پن کاعلاج

اس موضوع پر آج تک لاکھوں ریسرچ سامنے آئیں هیں ایشیائی ممالک کےعلاوه یورپین ممالک نےبھی اس پر مسلسل تحقیقات کی هیں اس مرض کو ختم کرنےکیلئے بهت سے نسخه جات بھی تحریر کئےگئےهیں مگر اب تک ایسا نهیں هوا که اس مسئلےمیں کسی بھی طریقه علاج نے سو فیصد کامیابی حاصل کی هو .
ایسا نهیں هوسکا تو اسکی کچھ بنیادی وجوهات بھی هیں جنهیں سمجھنا اشد ضروری هے .
آجکل جو گنج پن کی بیماری عام هے اسکی بڑی وجه عضلاتی اعصابی تحریک سے پیدا هونےوالی خشکی هے جو پهلےپهل بالوں کو سفید بناتی هے پھر آهسته آهسته گنج پن کی طرف دھکیل دیتی هے. اگر اسکی فلاسفی میں جاؤں تو شاید مجھے تین چار قسطیں لکھنا پڑیں مگر المختصر یهاں اسکا علاج تحریر کر رهاهوں جسے هر آدمی اپنے هاتھوں سے تیار کرسکتاهے .

دس عدد انڈوں کو اچھی طرح ابال لیں انکی زردی حاصل کرلیں ان کی زردی سے تیل نکال لیں تقریبا ایک چھٹانک تیل بر آمد هوگا اس تیل میں لهسن کا پانی 25 گرام شامل کریں اور کسی شیشی میں محفوظ کرلیں رات کو اپناسر اچھی طرح دھو کر خشک کرلیں اسکے بعد اس شیشی کےتیل کو اچھی طرح هلاکر اس تیل کی  سر پر هلکے هاتھ سے مالش کریں  ان شاءالله 40 دن کےعمل سے گرے هوۓ بال واپس آجائنگے

بھی دوباره آنا شروع هوجائیں گے.

2- آدھاکلو پیاز لیں انکو خوب اچھی طرح پیس لیں پھر ململ کے دوپٹه میں اسکا پانی نکال لیں اس پانی میں آدھاپاؤ تیل ( روغن کنجد ) شامل کرلیں اور اسے هلکی آگ پر خوب ابالیں یهاں تک که پانی جل جاۓ اور تیل باقی بچے اسے کسی شیشی میں محفوظ کرلیں مذکوره ترکیب کی طرح اسے بھی رات کو سر میں لگائیں ان شاءالله بهت جلد بال اگنا شروع هوجائینگے .
یه وه طریقه کار هیں جن پر میں تجربه کرچکاهوں آپ بھی آزمائیں اور همارے لئے دعا کیاکریں.....بشکریه

Maulana hakim saifulla talib qasmi. 9897440400
9058315004

No comments:

Post a Comment

Contact Form

Name

Email *

Message *