Pages

Saturday 7 January 2017

شیشم اور کستوری کے فوائد

[7/30, 19:56] Hakim saifulla qasmi:

🍶شیشم سےکینسرکا علاج🍶

اگر کسی شخص کو کینسر جیسی جان لیوا بیماری لگ گئی ہو  (کسی بهی طرح کا کینسر ہو)تو جوکینسر کی دوائی  مریض کی چل رہی ہوں انہیں جوں کی توں چلنے دیں اور وه اپنے مریض  کو شیشم کے درخت  کے پتوں کا ( پانچ ماشے سے ساتهہ ماشے تک ) رس نکال کر پلانا شروع کردیں  10سے15دنوں تک صبح وشام کهالی پیٹ پلائیں  اسکے بعد شیشم کے پتوں کوہر روز  چبانا شروع کردیں  دیکهتے ہی دیکهتے کینسر کے مریض میں شاندار  تبدیلی  آجائیگی اور اسی طرح پابندی سےپتوں کو چباتے رہیں انشا ءاللہ کینسر جیسی خطرناک اور وحشت ناک بیماری جڑ سے ختم ہوجا ئگی   دوستو میری اور آپکی تهوڑی سی کوشش کسی کے گهر  میں خوشیاں لوٹا سکتی ہے تو برائے مہربانی آج ہی سے یہ کام شروع  کردیں دکهہ اپنوں کا ہو یا غیروں کا  دکهہ تو دکهہ ہوتا هے آپکو کچهہ نہیں کرنا بس اس خبر کو پڑہکر دوسرے گروپ میں پوسٹ کردیں  انشا ءللہ آپ اور میں اس سے دارین میں ثواب کے مستحق ہونگے
  
🌿شیشم کا درخت🌿 جسکی لکڑی مشہور ومعروف ہے  ہندوستان میں بکثرت پایا جاتا ہے
مزاج گرم خشک بدرجہ اول
افعال مصفی خون مہزل بدن قاتل کرم شکم مجفف
شیشم کے اور بهی بهت سے فوائد ہیں   اسکی لکڑی کا برادہ تصفیہ خون کی غرض سے آتشک. جزام. برص .خارش. اور پہوڑے.  پهنسیوں .اور بهی دیگر امراض جلدیہ میں نقوعا مستعمل ہے
اسکا شربت بناکر بهی اندر کے لئے استعمال کیا جاتا ہے  چمرس (جوتے کی رگڑ)سے جو زخم پاوءں میں ہوجاتا ہے کے لئے اسکے پتوں کو پیس کر طلاء کرنا بہت مفید ہے
سوزش کو تسکین دیتا اور زخم کیسا بهی ہو اسکو خشک کر دیتا یے  اسی وجہ سے  کینسر میں مستعمل ہے   اسکی لکڑی کی رطوبت جو کہ جلانے سے دوسرے سرے پر نکلتی ہے  داد پر طلاء کرنے فائدہ دیتی هے
اسکے پتے جریان کی مفید دوا هیں  اور سیلان لکوریا میں بهی فائده مند ہیں

[7/30, 20:01] Hakim saifulla qasmi:

کستوری کے فوائد اور اسے حاصل کرنے کا طریقہ

کستوری کی قیمت اور اس کے بارے میں غلط فہمیاںکستوری کو دل و دماغ کی ادویات میں جزو اعظم کی حیثیت حاصل ہے۔ماہرین طب نے اس کی بہت تعریف کی ہے۔بعض لوگوں کا خیال ہے کہ ہرمیدانی ہرن سے نافہ یا مشک کی تھیلی حاصل ہو سکتی ہے اور ایک خاص قسم کی بلی سے بھی نافہ نکلتا ہے ۔یہ خیال غلط ہے۔اس غلط فہمی کو دور کرنے اور قارئین کی معلومات کیلے اس مضمون کو پیش کیا جا رہا ہے۔کستوری ایک نہائیت ہی قیمتی اور کار آمد مرکب ہے اسے مختلف ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے۔مردانہ کمزوری کو دور کرنے والی اکثر ادویاتمیں استعمال ہوتی ہے بہت سے ملکوں میں کستوری سے عطر تیار کیا جاتا ہے۔اس عطر کی خوشبو نہائیت فرحت بخش اور دیر پا ہوتی ہے۔اصل کستوری کی پہچاناصل کستوری کی پہچان یہ ہوتی ہے کہ اگرسوئی کو دھاگے سمیت لہسن کی پوتھی سے گزارا جائے اور پھر اس سوئی دھاگے کو نافے سے گزارا جائے اور لہسن کی بو غائب ہو جائے تو سمجھ لیں کہ کستوری خالص ہے۔کستوری چونکہ بہت قیمتی اور نایاب ہے اس لیے نافہ میں خشک خون یا خشک کلیجی کا سفوف نافے میں وزن بڑہانے کے لیے ملا دیاجاتا ہے۔لوگوں کا خیال ہے کہ ہر میدانی ہرن کے نافے سے مشک کی تھیلی برآمد ہوتی ہے۔یا پھر ایک خاص قسم کی میدانی بلی سے بھی نافہ نکلتا ہے ۔اس غلط فہمی کو دور کرنے کے لیے یہ مضمو ن پیش کیا جا رہا ہے۔کستوری والا ہرن خاص جنگلوں میں آٹھ سے دس فٹ کی بلندی پرپایا جاتا ہے۔چین نیپال گلگت اور اور روس کے بالائی پہاڑی علاقوں میں یہ ہرن پایا جاتا ہے۔یہاں اسکی باقائدہ فارمنگ کی جا رہی ہے۔یہ بھورے رنگ کا ایک چھوٹا سا ہرن ہے۔جس کے بال بھورے اور گھا س کی طرح ہیں۔اس کے کان کافی لمبے قد ڈھائی تین فٹ اور اگلی ٹانگیں چھوٹی اور پچھلی ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں۔نر ہرن کے منہ سے دو دانت نکل کر نچلی طرف بڑہے ہوئے ہوتے ہیں۔مادہ کے دانت ایسے نہیں ہوتے۔کستوری صرف نر سے نکلتی ہے۔جو اس کی ناف میں تھیلی کی شکل میں ہوتی ہے۔حلال کرنے سے پہلے فوری طور پر اسے رسی سے باندھ دیا جاتا ہے تاکہ خون میں تحلیل نہ ہو۔کستوری کلیجی کے رنگ جیسی گاڑھے سے محلول کی شکل میں ہوتی ہے جو کہ نکالنے کے بعد چند منٹوں میں جم کر سخت ہو جاتی ہے۔ناف میں بال نماء تھیلی کو بمعہ کھال کاٹ کر محفوظ کر لیا جاتا ہے۔🌿🔴🌿
[7/31, 05:48] Hakim saifulla qasmi: طالب  دعا 
مولانا حکیم سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی
طالب دواخانہ عیدگاہ روڈ گلاوٹھی بلندشہر یوپی انڈیا
Phone 09897440400
What's App09058315004☘🍀🌷🍁🌱🌸🍃🌿🍂🌵🌲🌻🌳🌴🌾🌹🐲🎋🎃🎄🎍🍎🌺🍏🍋🌼😾🍄🍉🍊💐🍐🍌👍�👍�👍�👍�👍�👍�👍� 
خلق خدا کے لئےآگے شیئر ضرورکریں  شکریہ

No comments:

Post a Comment

Contact Form

Name

Email *

Message *